حب،وین اور ٹرک میں تصادم ،1شخص جاں بحق

حب/ وندر کے قریب ناکہ کھارڑی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہائی ایس وین اور ٹرک میں تصادم
کے نتیجے میں ویں ڈرائیور محمد عادل خان ولد محمد طاہر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ وین میں سوار دیگر 9 افراد محفوظ رہے حادثے میں جاں بحق وین ڈرائیور کا تعلق ملیر کراچی سے تھا وندر پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں