بارکھان زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ : با رکھان میں زمین کے تنا زعے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطا بق جمعہ کو بار کھان میں زمین کے تنا زعے پر تین گر وپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں نواب خان اور غلام جان جاں بحق جبکہ خدا بخش نامی شخص زخمی ہو گیا لیویز نے لاشوں اور زخمی کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں