فرانس: کورونا مریض ملیریا کی دوا تجویز نہ کرنے پر ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینے لگے
59 فیصد فرانسیسی کورونا کیلئے ملیریا کی دوا کے استعمال کے حامی ہیں جبکہ ماہرین ملیریا کی دوا کے کورونا کیخلاف آزادانہ استعمال کے فرانسیسی ڈاکٹرز پر ملیریا کی دوا تجویز کرنے کا دباؤ بڑھنے لگا، تجویز نہ کرنے پر مریض ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینے لگے۔59 فیصد فرانسیسی کورونا کیلئے ملیریا کی دوا کے استعمال کے حامی ہیں جبکہ ماہرین ملیریا کی دوا کے کورونا کیخلاف آزادانہ استعمال کے بدستور خلاف ہیں۔گزشتہ دنوں فرانس میں ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ملیریا سے بچاؤ کی دوا ‘کلوروکوئین’ تجویز کرنے پر زور دیا تھا جس کیلئے فرانسیسی ڈاکٹرز نے ایک آن لائن پیٹیشن بھی شروع کی ہے۔
Load/Hide Comments