اوکاڑہ: زہریلی شراب نے 7افراد کی جان لے لی

اوکاڑہ:زہریلی شراب کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی،اوکاڑہ میں زہریلی شراب نے سات افراد کی جان لے لی علاقے میں کہرام مچ گیا،مزید ہلاکتوں کا قوی امکان موجود ہے،مرنے والوں میں چچا اور بھتیجا بھی شامل ہیں۔ جمعہ کو تفصیلات کے مطابق پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے لواحقین پر موت کی وجہ کا موقف تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں