وکلاء کی تصدیق متعلقہ ادارے سے کرانے کا فیصلہ،بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل کے سابق ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روزمنعقدہ ہوا جس کے فیصلے کے مطابق وکلاء کی تصدیق متعلقہ ادارے سے کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کی تصدیق کے بعد بلوچستان بار کونسل کو370وکلاء جن میں ججز لاء آفیسران اور دیگر محکموں میں تنخواہیں وصول کرنے والے وکلاء کے فہرست موصول ہوئی ایسے وکلاء جنہوں نے بلوچستان بار کونسل سے اپنا وکالت کا لائسنس معطل نہیں کروایا اس سلسلے میں بلوچستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کے فیصلے کے مطابق ان تمام 370وکلاء لاء آفسران،ججز اور دیگر محکموں کے ملازمین کے لائسنس معطل کردیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں