بلوچستان اسمبلی اجلاس، 17غیرترقیاتی اور 4ترقیاتی فنڈز کی منظوری دی گئی
کوئٹہ: آج بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدارت اسپیکر بلوچستان میر عبدالقوس بزنجو کر رہے تھے، اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی نے 17غیر ترقیاتی مطالبات زر کی مد میں 6ارب 54کروڑ سے زائد کے بل منظور کرائے،بلوچستان اسمبلی نے 4ترقیاتی مطالبات زر کی مد میں 48کروڑ68لاکھ سے زائد کے بل منظور کرائے گئے،بعد ازاں مطالبات کی منظوری کے بعد اجلاس کل شام 4بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


