ڈیرہ مراد جمالی، نوجوان کی خودکشی، وجہ معلوم نہ ہو سکی
ڈیرہ مرادجمالی:ڈیرہ مراد جمالی شہر میں نوجوان نے خودکشی کر لی وجہ معلوم نہیں ہو سکی پولیس کے مطابق پولیس تھانہ سٹی ڈیرامراد جمالی کی حدود لانگو محلہ میں نوجوان غلام قادر نے ٹی ٹی پسٹل سے فائر کر کے گھر میں خودکشی کر لی ہے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


