گورنر بلوچستان کا سابق نگران وزیر اعظم پاکستان میر ہزار خان کھوسہ کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار

کوئٹہ:گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے سابق نگران وزیر اعظم پاکستان جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسہ کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم کی جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسہ کی خدمات کو دیر تگ یاد رکھا جائے گا گورنر بلوچستان نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کی

اپنا تبصرہ بھیجیں