حب،ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق

حب: مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ کار کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے حادثہ کوسٹل ہائی وے پر اوتھل لیاری کے قریب پیش آیا حادثہ اسقدر شدید تھا کہ تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردی گئیں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں