ملک عبیداللہ کاسی کااغواء،معاشرےکومنظم انداز میں اندھیرے میں دھکیل دیا گیا ہے،ثناءبلوچ
بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایم پی اے اے ثناء بلوچ نے اے این پی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ڈھوبتاہوا بلوچستان میں لاقانونیت معمول کی بات ہے۔ ہمارے معاشرے کو منظم طریقے سے اندھیرے میں ڈال دیا گیا ہے ہم اغوا کی شدید مذمت کرتے ہیں اور فوری مطالبہ کرتے ہیں کہ اے این پی کے رہنما ملک عبید اللہ کاسی کو فوری طور پر پر بازیاب کرایا جائے
Load/Hide Comments


