امریکا: سان فرانسسکو میں سستی اشیا چرانے پر معمولی سزا کا قانون پاس
امریکی ریاست سان فرانسسکو میں 900 ڈالر سے کم کی اشیا چرانے پر انتہائی معمولی سزا کا قانون پاس ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق معمولی سزاؤں کا قانون پاس ہونے کے باعث سان فرانسسکو میں چوروں کی ہمت بڑھ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق چور جب چاہا، جو چاہا، تھیلے میں ڈال کر چل دیتے ہیں، سکیورٹی والوں پر بھی چوروں کو پکڑنے کی پابندی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ چوری کے بڑھتے واقعات سےکاروبار متاثر ہونےکا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
Load/Hide Comments


