صوبائی وزیر ظہور بلیدی کے بھائی کا پولیس پر فائرنگ،ملزم گرفتار

تربت :بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کے بھائی صغیر بلیدی نے پولیس پر فائرنگ کی ہے جس کے بعف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صوبائی وزیر کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔

سی آئی اے پولیس تربت برانچ کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کے بھائی صغیر بلیدی نے پولیس پر نشہ میں دھت ہو کر فائرنگ کی ہے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں