لورالا ئی، دو مختلف و اقعات میں 2افراد جاں بحق
لو رالا ئی:لورالا ئی میں دو مختلف و اقعات میں 2افراد جاں بحق تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کولورالائی کے علاقے زنگی وال پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یار محمد ودلد سردار محمد قوم ہوتک جاں بحق ہو گیا،جبکہ ایک اور واقعہ میں کلی شبوزئی میں عبد لرزاق اخنذادہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا
Load/Hide Comments