کوئٹہ، مغربی بائی پاس، ٹریلر کی زد میں آکردو افراد جاں بحق، ایک زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹریلر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سواردوافراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مغربی بائپاس پر ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار دو افراد فتح محمد،نیاز محمد جاں بحق جبکہ علاؤالدین زخمی ہوگیالاشوں اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


