شاہد آفریدی کا وزیر اعظم عمران خان سے اپیل اپریل 12, 2020اپریل 12, 2020 0 تبصرے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ کرونا کا مقابلہ کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان تمام سیاسی پارٹیوں سے صلح و مشورہ کرتے ایک ٹیم کی حیثیت سے کوروناسے نمٹیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ آنے والے دنوں میں لوگوں کو راشن لینے میں سخت مشکلات کا سامنا ہوگا جو کورونا سے بھی بڑا مسئلہ بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا ادارک کرتے ہوئے حکومت کو تمام سیاسی پارٹیوں کو متحد کرنا چاہیے تاکہ راشن باٹنے کیلئے ایک اچھا نظام متعارف کیا جا سکیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)