خضدار، منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی، 2گاڑیاں بھی خاکستر
خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار اسماعیل آباد ایریا امارات ہوٹل کے قریب ایک پیٹرول پمپ پر آگ لگ گٸی، قریب کھڑی گاڑیاں بھی زد میں آ گٸیں ،موقع پر پہنچ کر فائر بریگیڈ ، لیویز،پولیس اور ایف سی کے جوانوں نے آگ پر قابو پالیا ، آگ نے دکان اور دکان کے سامنے کھڑی ایک پروبکس گاڈی ,کورے گاڈی سمیت ایک موٹرسائیکل کو لپیٹ میں لیکر خاکستر کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Load/Hide Comments