تمبو، مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
تمبو : منجھوشوری کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ باپ بیٹا جاں بحق ملزم گرفتارپولیس کے مطابق منجھوشوری کے علاقے بالان شاخ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے گل حسن اور اس کے بیٹے بابل پرکانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیااطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا اور علاقے کی ناکابندی کرکے ملزم قادر بخش پرکانی کو گرفتار کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


