گورنر بلوچستان سے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی الوداعی ملا قات

کوئٹہ: سا بق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے الوداعی ملا قات کی۔ ملا قات میں صوبے میں امن امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع چیف سیکرٹری بلوچستان نے امان اللہ خان یاسین زئی کی سرانجام دینے والی خدمات کو سراہا اور ا ن کی مزید کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں