گورنر بلوچستان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں الوداعی ملاقات

کوئٹہ: سابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں الوداعی ملاقات کی۔ ملا قات میں ملک وصوبے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا زیراعلیٰ بلوچستان جام کما ل خان نے گورنر یاسین زئی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی مزید کامیابی اور سرخروئی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں