کوئٹہ میں گھر کی چھت گر جا نے سے چھ افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں گھر کی چھت گر جا نے سے چھ افراد زخمی۔ تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ عا رف گلی میں گھر کی چھت گر جا نے کے باعث کریم بخش،ستار،ہارون،ذوالفقار،منور،محمد ایان زخمی ہو گئے جنہیں فور ی طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں