بھارت میں پٹاخے پھوڑنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت میں صوتی آلودگی پھیلانے پر جرمانے میں اضافہ کر دیا گیا ہے، اب ایک لاکھ روپے تک وصول کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئے احکامات کے بعد اب دہلی کے رہائشی یا صنعتی علاقوں میں کسی نے پٹاخہ چلایا تو اسے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں