خضدار،ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم ،8 افر اد زخمی

خضدار(نامہ نگار انتخاب)چکوکو باغبانہ خضدار ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک آپس میں تصادم جسکے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوۓ جسمیں بچوں سمیت 3 خواتین شامل ہے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر 1122 کی ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو
ریسکیو کرکے ابتدائی طبی امداد دینے کے سیول ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں