حوثی عدالت سے یمن کے چار صحافیوں کو سزائے موت کا حکم
صنعاء,یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی صنعا میں قائم ایک نام نہاد عدالت کی طرف سے پانچ سال سے زیرحراست چار صحافیوں کو آئینی حکومت کا دفاع کرنے کی پاداش میں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سزا پانے والے صحافیوں کے وکیل عبدالمجیدہ صبرہ نے بتایا کہ صنعا کی فوجی عدالت (اسٹیٹ سیکیورٹی کورٹ)کے جج محمد مفلح نے ملزمان کی عدم موجودگی میں یہ فیصلہ سنایا
Load/Hide Comments