عمران خان بلوچوں سے نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے سرداروں اور نوابوں کو دور رکھیں،سینیٹرطاہر بزنجو

کراچی(انتخاب نیوز)نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا حل سیاسی ہے،وزیراعظم بلوچوں سے نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے سرداروں،نوابوں کو دور رکھیں،سردار،نواب معاملے کو بگاڑ دیں گے،وزیراعظم مذاکرات کے لیے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،محمود خان اچکزئی اور اسفند یار ولی کی خدمات حاصل کریں،تینوں شخصیات بلوچستان کا مسئلہ حل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،بلوچستان کا مسئلہ قبائلی نہیں سیاسی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں