طالبان کا ویش منڈی پر قبضہ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)طالبان نے افغان علاقے ویش منڈی پر قبضہ کرلیا طالبان سپین بولدک میں داخل ہوگئے متعدد سرکاری عمارتوں پر گھمسان کی لڑائی دہماکوں کی آوازیں چمن میں سنائی دے رہی ہے پاکستان کی جانب سے سرحد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات سرحد مکمل طور پر بند
Load/Hide Comments


