چاغی میں پیٹرول ناپید، فی لیٹر 175روپے تک فروخت ہونے لگا
چاغی: چاغی سمیت ضلع بھر میں پاکستانی پٹرول نا پید ایرانی پٹرول فی لیٹر 175روپے تک فروخت ہونے لگا تفصیلات کے مطابق چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں پاکستانی پٹرول نہ ہونے کی پیش نظر ایرانی فی لیٹر 175روپے تک پہنچ گیا ہے 175روپے پر بھی شہریوں کو پٹرول ڈالنے میں مشکلات کا سامنا ہے سرحدی ضلع ہونے کے ناطے زیادہ تر ٹرانسپورٹرز ایرانی پٹرول استعمال کرتے ہیں پاک ایران سرحدی سے پٹرول کی عدم فراہمی کے پیش نظر پٹرول کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


