حب،بجلی بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج،کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردیا

حب :بیلہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں پچھلے کافی دنوں سے بجلی کی بندش اور kالیکٹرک کی زیادتیوں سے تنگ شہری سراپا احتجاج بیلہ کے شہریوں نے بیلہ کراس پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج کررہے ہیں سڑک بلاک ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں مسافرو ں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ مقامی انتظامیہ مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں