1977سے لیکر 2004تک ایک بھی ڈکیٹی کا کیس نہیں ہوا،اسابق ڈی سی اوریا مقبول جان

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک)میں ڈپٹی کمشنر تھا 1977 سے لیکر 2004 تک پورے24سال میں ایک بھی ڈکیتی کا کیس نہیں ہو ا،میں 2004میں بلوچستان سے واپس آیا ،بلوچستان اتنا پر امن صوبہ ہوا کرتا تھا، بولان کے علاقے میں بلوچ، پٹھان ، سرائیکی، سندھی ،ہزارہ، پنجابی ساری فیملیاں پکنک منانے آتی تھیں، میں جب چاغی میں ڈپٹی کمشنر تھا 400 میل بغیر گن مین کے سفر کیا کرتا تھا۔میرا سفر تفتان سے شروع ہوتا تھا ایران بارڈر کے شہر زہدان سے لیکر نوشکی تک بغیر کسی پروٹوکول کے پہنچے تھے ،یہ سارے حالات نواب اکبر بگٹی کے جاں بحق ہونے کے بعد شروع ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں