پنجگور، ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور :پنجگور کے علاقے خدابادان میں حیب اللہ ولد غلام محمد کی لاش پرانی جامہ مسجد خدابادان کے پیچھے سے برآمد ہوئی ہے جسے گولی مارکر قتل کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق مقتول نشے کے عادی شخص تھا لاش کے قریب گھاس لکڑی کاٹنے والا آلہ داس (ہرگ) بھی برآمد ہوئی ہے اور جائے مقتول کے موٹر سائیکل کے ٹائر کے نشانات بھی پائے گئے ہیں خیال کیا جارہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں نے مقتول کو موٹر سائیکل پہ سوار کرکے یہاں لاکر قتل کیا گیا ہو مزید کاروائی کیلئے لاش کو پولیس نے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں