کورونا وباء، خیبرپختونخوا حکومت کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہ

پشاور: عید الاضحٰی پر کورونا وباء کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے خود بھی عید سادگی سے منانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحٰی پر کورونا وباء کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ہے، اراکین کابینہ، پارلیمانی سیکرٹریز و ممبران اسمبلی میل جول سے گریز کریں۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں