پنجگور کے علاقے جلالی خاک سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے جلالی خاک سے ایک شخص کی لاش برآمد، لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص لی لاش برآمد ہوئی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔لاش کی شناخت وسیم ولد سبزل ساکن نوک آباد تسپ کے نام سے ہوئی جسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔ اس سلسلے میں لیویز فورس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں