نوشکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی،ملزمان فرار

نوشکی: نوشکی میں لیویز اہلکار پر فائرنگ، احمد جان نامی لیویز اہلکار زخمی، سرکاری کلاشنکوف حملہ آور اپنے ہمراہ لے گئے۔ زرائع کے مطابق جمالدینی روڑ پر دو فیلڈر گاڑیوں میں سوار افراد نے لیویز اہلکار پر فائرنگ کی ہے جوابی فائرنگ پر ایک فیلڈر کے ٹائر میں گولی لگی جو پرسٹ ہواتاہم حملہ آور ایک فیلڈر کار چھوڑ کر فرار بونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ضلع بھر کی ناکہ بندی انتظامیہ نے تمام راستوں کو بند کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں