ژوب،مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق، 40سے زائد زخمی

ژوب:نواحی علاقہ کلی سبکزئی میں لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق 20 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ژوب کے نواحی علاقہ کلی سبکزئی میں لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ضیاالحق نامی شخص جاں بحق اور ڈی آئی خان قومی شاہراہ مانی خواہ کے علاقے میں مسافر بس سے اتر کر ٹوڈی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق شخص کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا جبکہ موٹرسائیکلوں کے مختلف حادثات میں 20افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال میں طبی امداد دے کر فارغ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں