تربت، کورونا وائرس کے پیش نظر شہر میں 15دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

تربت:کورونا تربت شہر میں 15 دن کیلئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کااعلان کردیاگیا۔کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کیچ کی ہدایت پر مکران ڈویژن کے ضلع کیچ آج دوسرے دن بھی مکمل لاک ڈان میڈیکل اسٹور کیعلاوہ تمام مارکیٹ اور دکانیں بند رہے، اس سلسلے مکران کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر تربت سمیت گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں بھی مکمل لاک ڈان ہے۔ دوسری طرف مکران میں بجلی بحران سے شہری زندگی مفلوج اور لوگ ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں، بجلی بحران کے باعث بیشتر علاقوں میں سپلائی آب کا نظام بھی بری طرح متاثر ہے, واٹرسپلائیزبند,گرمی میں لوگ مشکلات کاشکارہیں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کیچ کی ہدایت پر مکران ڈویژن کے ضلع کیچ آج دوسرے دن بھی مکمل لاک ڈان میڈیکل اسٹور کیعلاوہ تمام مارکیٹ اور دکانیں بند رہے، اس سلسلے مکران کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر تربت سمیت گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں بھی مکمل لاک ڈان ہے۔ دوسری طرف مکران میں بجلی بحران سے شہری زندگی مفلوج اور لوگ ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں، بجلی بحران کے باعث بیشتر علاقوں میں سپلائی آب کا نظام بھی بری طرح متاثر ہے, واٹرسپلائیزبند,گرمی میں لوگ مشکلات کاشکارہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں