بار کھان میں دو گر وپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:بار کھان میں دو گر وپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ لیویز کے مطابق گز شتہ شب بار کھان کے علا قے میں دو گر وپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں فائرنگ سے شیرو ولد رحیم نامی شخص جاں بحق ہو گیا لیویز نے مو قع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی لیویز کے مطابق ملزمان کی گرفتار ی کے لئے کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


