وڈھ،ٹریکٹر کے کچلنے سے نوجوان جاں بحق

خضدار(نامہ نگار) خضدار میں ٹریکٹر نے ایک شخص کو کچل دیا، زد میں آنے والا نوجوان موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ انٹر کالج کے عقب میں ٹریکٹر نے ایک نوجوان کوکچل دیا آمدہ اطلاعات کے مطابق ٹریکٹر کی زد میں آنے والا نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا ہے حادثے میں جاں بحق نوجوان دائود پٹھان کا بیٹابتایا جاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں