وڈھ ، فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
خضدار(نامہ نگار) وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ لیویز اہلکار جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز خضدار کی تحصیل وڈھ بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار جاں بحق لیویز اہلکار کی شناخت عبداللہ ولد علی داد مینگل کے نام سے ہوئی ہے لیویز خضدار ذراٸع کے مطابق جنہیں ہسپتال منتقل کیاگیاوہ راستے توڑدیا واقعہ کا سن لیویز اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


