میٹرک سالانہ امتحان 2021کے نتائج کیلئے تاحال کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، بلوچستان بورڈ

کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے کنٹرولر امتحانات کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ بورڈ ہذا نے میٹرک سالانہ امتحان 2021کے نتائج کے اجراء کیلئے تاحال کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا اس ضمن میں سوشل میدیا پر وائرل ہونے والی خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، بورد سے متعلق مستند خبر کیلئے بورڈ کی افیشل ویب سائٹwww.bbiseqta.edu.pkیا فیس بک پیچ www.facebook.com/bbiseqta.edu.pkوزٹ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں