ژوب، طوفانی بارش فصلات و مکانات کو شدید نقصان

ژوب:کلی بادینزئی میں طوفانی بارش فصلات اور مکانات کو شدید نقصان پہنچایا تفصیلات کے مطابق کلی بادینزئی میں طوفانی بارش اور ژلہ باری سے تیار کھڑی فصلات،باغات اور مکانات کو شدید نقصان پہنچایا زمینداروں کے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا بارش کے دوران طوفانی ہوا سے کئی مکانات کے چھتوں کو اڑادیا کلیبادینزئی کے زمینداروں نے ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے فوری امداد دینے کی اپیل کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں