جھل مگسی، گندواہ میں زمین کی تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جھل مگسی:بلوچستان کے علاقے گندواہ میں زمین کی تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ گنداواہ کے علاقے میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص علی بخش بالاچھانی لاشاری جاں بحق ایس ایچ او گنداواہ ذوالفقار علی جمالی واقعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش کو ضروری کارروائی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال گنداواہ منتقل کر دیا مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


