پیرس، جیولری اسٹور پر ڈاکوؤں کا دھاوا، 58لاکھ ڈالرز کا زیور لوٹ لیا
پیرس(انتخاب نیوز)پیرس، جیولری اسٹور پر ڈاکوؤں کا دھاوا، 58لاکھ ڈالرز کا زیور لوٹ لیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکوؤں نے جیولری اسٹور سے 58لاکھ ڈالرز کا زیور لوٹ لیا۔ ڈاکو زیورات لوٹ کر فرار ہونے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ دو چور گاہک بن کر اسٹور میں داخل ہوئے بعدازاں انہوں نے اسٹاف کو اسلحہ کے زور پر کمرے میں بند کرکے لوٹ مار کی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹور میں لوٹ مار کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے
Load/Hide Comments


