نذیر چوہان کو دل کی تکلیف، پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں داخل

لاہور: جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کےء سپنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں داخل کر لیا گیا۔جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کےباعث پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا جہاں مختلف ٹیسٹوں کےبعد انہیں داخل کرلیاگیا۔

پولیس انتظامیہ نے نذیرچوہان کو ہسپتال منتقل کیا، نذیرچوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی۔ کہتے ہیں میرے بیان سےشہزاد اکبر کی دل آزاری ہوئی تومعذرت خواہ ہوں،پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مختلف مقدمات میں گرفتار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں