مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے

شہنشاہ غزل جناب مہدی حسن صاحب کے فرزند جناب آصف مہدی صاحب کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔بیٹے کے مطابق آصف مہدی پھپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو دن سے آغا خان اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں