گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

موسمی حالات کے پیش نظر گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔گلگت بلتستان کے موسم کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کمشنر نے سیاحوں پر پابند عائد کی، متعلقہ اداروں کو پابندی پر عمل درآمد کرانے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔کمشنر دیامر استور ڈویژن نے بابوسر اور تھور چیک پوسٹ پر سیاحوں کو روکنے کی ہدایت کردی -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں