کورونا وائرس، 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں شرح 7.31فیصد رپورٹ
کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس میں اضافہ کا رحجان برقرارگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح7.31فیصدرپورٹ کی گئی، محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق کوروناوائرس پھیلنے کی شرح4.9فیصد رپورٹ کی گئی صوبے بھر میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد328ہوگئی گزشتہ24گھنٹوں کے دوران صوبے میں 94نئے کیسز رپورٹ ہوئے نئے مثبت کیسز صوبے کے10اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں صوبے میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد29ہزار796ہوگئی بلوچستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد28ہزار644ہوگئی گزشتہ روز صوبے میں کورونا کے1286ٹیسٹ کئے گئے344افراد کے ٹیسٹ کے رپورٹ آنا باقی ہے۔
Load/Hide Comments


