مچھ، سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ ، عدنان عمار ہلاک

کراچی: مقابلے کے دوران مارے گئے کالعدم تنظیم کے امیر کی شناخت کرلی گئی ہلاک مبینہ شخص کی شناخت عدنان عمار کے نام سے کرلی گئی ہلاک عدنان کا نام مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست،ریڈ بک میں شامل مبینہ شخص عدنان عرف عمار کے زندہ یا مردہ پکڑے جانے پر 25 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھاہلاک عدنان منگھوپیر کا رہائشی تھا عدنان عمار کا بھائی بھی بیرون ملک مقابلے میں مارا جا چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں