بسیمہ، سی پیک روڈ مسلح افراد گن پوائنٹ پر گاڑی چھین کر فرار
بسیمہ:بسیمہ کے قریب سی پیک روڈ پر مسلح ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر ایک پروبکس گاڑی چین کر فرار ہوگئے واقع کا اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر واشک شفقت انور شاہوانی اور اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ جہانزیب شاہوانی کے حکامات کے مطابق لیویز انٹیلیجنس کی نشان دہی پر خیر محمد سمالانی کی سربراہی میں لیویز فورس نے چھاپہ مار کارروائی کی فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم عید محمد ولد کریم داد سکنہ مشکے کو گرفتار کیا گیا اور انکے قبضے سے ایک عدد پسٹل معہ رانڈ اور مسروقہ گاڑی برآمد ہوئی اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ کے مطابق انکے دیگر ساتھیوں کا سراغ لگایا جارہا ہیں جیسے ہی اطلاع ملی انکے خلاف کاروای کی جایگی بسیمہ میں امن و امان کو بحال کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
Load/Hide Comments


