8اگست کا سانحہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ تھا، جام کمال
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھاہے کہ 8اگست کا سانحہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ تھا جس سے بلوچستان کا ناقابل تلافی نقصان ہواوکلا شہدا کے درجات کی بلندی اور ان کے ورثا کی بلند حوصلوں کے لیے دعا گو ہیں۔
Load/Hide Comments


