کوئٹہ میں مخصوص علاقوں میں چادر و چار دیواری کی پامالی کرکے چھاپے مارے جا رہے ہیں، احمد نواز بلوچ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ میں مخصوص علاقوں میں چادر و چار دیواری کی پامالی کرکے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں سے کئی علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ چھاپے مار کر چادر اور چار دیواری کی پامالی کی جارہی ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا دھماکے مخصوص علاقے کے لوگ کر رہے ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں