خضدار، سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق
خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لیویز چوک چاکر خان روڈ ایک معمر شہری سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوا جن کو فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


